ذیابطیس کو کنٹرول کرنے سے لے کر گِرتے بالوں کو روکنے تک میتھی دانے کے بے شمار فوائد ہیں۔
طاقتور سپر فوڈ میتھی دانے کو قدیم زمانے سے ہی دواؤں کے مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے جو کہ بلڈ شوگر کی سطح کو کنٹرول کرنے، بلڈ پریشر، یورک ایسڈ کی سطح، خون کی کمی کے علاج سے لے کر بالوں کو گرنے سے روکنے کے لیے بہت سی بیماریوں کے علاج کے لیے استعمال ہوتا رہا ہے۔